نریندر مودی ایک بار پھر بیرونی ممالک کے دورہ پر روانہ

وزیر اعظم نریندر مودی ایک بار پھر بیرونی ممالک کے دورہ پر روانہ ہورہے ہیں وہ اس مہینے کی 7 تاریخ سے 11 تاریخ تک چار ممالک کا دورہ کریں گے ۔نریندر مودی 7 تاریخ کو موزامبک ،8 اور 9 کو جنوبی آفریقہ ،10 تاریخ کو تنزانیہ کا دورہ کرنے کے بعد 11 جولائی کو کینیاء پہنچیں گے ۔