من کی بات پروگرام بنگلہ زبان میں بھی

وزیر اعظم نریندر مودی کے ہر مہینہ کے آخری اتوار کو آکاش وانی کے ذریعہ نشر کئے جانے والے من کی بات پروگرام کواب بنگلہ دیش میں بھی بنگلہ زبان میں سنا جا سکے گا۔ وہاں کے عوام کی سہولت کے لئے من کی بات کا ترجمہ بنگالی زبان میں کرنے کے لئے محکمہ اطلاعات و نشریات کی جانب سے انتظامات کئے جارہے ہیں۔