ہیلت

نیند کا زیادہ ہونا یا کم ہونا شوگر کے مرض کی دعوت دیتا ہے

مرد حضرات کو نیند کا زیادہ آنا یا نیند کم ہونا شوگر کی بیماری کو دعوت دیتا ہے نیدرلینڈ کے لی یو میڈکل سنٹر کے ریسرچ میں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ مردوں کو نیند زیادہ ہونے یا کم ہونے سے شوگر کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے سنٹر کی جانب سے 30 تا 60 سال عمر کے یوروپ کے مردوں پر ریسرچ کیا گیا.جس میں اکثریت شوگر کے مریضوں کی پائی گئی.ان کے جسم کی حرکت کو ایکسیلیرو میٹر سے جانچ کی گئی.

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button