تلنگانہ

ریاست میں مانسون سرگرم

ریاست میں مانسون سرگرم ہے ۔ کئی مقامات پر بوندا باندی ہورہی ہے۔ صبح سے ہی حیدرآباد اور آس پاس کے علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش ہورہی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں تک ہوا کے کم دباؤ کے اثر سے ریاست میں اسی طرح کا موسم برقرار رہنے کی پیش قیاسی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button