مرکزی کابینہ میں عنقریب بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان

مرکزی کابینہ میں عنقریب بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے جبکہ بعض وزراء کو ہٹائے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔