تلنگانہ

تلنگانہ: ہاوڑہ سے سکندرآباد جانے والی فلک نما ایکسپریس میں لگی بھیانک آگ: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: ہاوڑہ سے سکندرآباد جانے والی فلک نما ایکسپریس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ دونوں کوچوں سے دھواں اٹھتا دیکھ کر عملہ چوکنا ہوگیا اور ٹرین کو روک دیا گیا۔ ان دونوں بوگیوں میں سوار مسافروں کو اتار دیا گیا۔ جس سے جانی نقصان ہوا۔ یہ واقعہ یادادری بھواناگیری ضلع میں پگیڈی پلی – بومائی پلی کے درمیان پیش آیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button