اب انڈہ بھی مہنگا ہوگیا

تلنگانہ میں انڈے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے اتوار کے دن 5.50 روپیہ میں ایک انڈہ فروخت ہوا.ریاست کی تاریخ میں شاید انڈہ کی قیمت میں اتنا اضافہ کبھی نہیں دیکھا گیا.انڈے کی فارم ریٹ 4.14 روپیہ چل رہی ہے ہول سیل مارکیٹ میں 4.34 روپیہ سے لے 4.80 روپیہ تک فروخت ہورہا ہے چلر فروش اسے 5.50 روپیہ میں فروخت کررہے ہیں 

انڈے کی قیمت میں اچانک اضافہ عام افراد کافی پریشان ہیں