نیشنل

نفرت انگیز تقریر معاملہ ۔ اعظم خان کو 2 سال کی سزا

نئی دہلی: ریاست اترپردیش کی رامپور عدالت نے سماج وادی پارٹی کے قائد اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی۔

 

 

 

بی جے پی کے رکن اسمبلی آکاش سکسینہ نے عدالت کی جانب فیصلہ سنانے کے بعد رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو ہونا ہی تھا ہم نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے اور ہمیں یقین تھا کہ سچائی کی جیت ہوگی۔

 

 

 

اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے موقع پر ہیٹ اسپیچ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے 8 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button