نیشنل

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد رفیق کی حلف برداری

بھوپال 3 ڈسمبر(اردولیکس) مدھیہ پردیش کی گورنر آنندین پٹیل نے آج راج بھون میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ہائی کورٹ کے نومنتخب چیف جسٹس محمد رفیق کو حلف دلایا۔ اس موقع پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان ، سابق وزیر اعلی کمل ناتھ اور دگ وجے سنگھ ، وزیر داخلہ اور قانون سازی کے وزیر نروتم مشرا ، دیگر وزرا کے علاوہ ججیس بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button