سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر جرمانہ

کے ایک علاقہ میں حجاب لگانے پر پابندی کا قانون نافذ ہو گیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں 11 ہزار ڈالر کے جرمانے کا بھی نظم کیا گیا ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ریسینو نامی علاقہ میں یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔