تلنگانہ میں ایمسٹ2 امتحان کا آغآز

تلنگانہ کے سرکاری و خانگی میڈیکل کالجس میں کنوینر کوٹہ کے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کیلئے منعقد ایمسٹ2-امتحان جاری ہے۔ریاست بھر میں95 سنٹرس قائم کئے گئے ہیں۔آندھرا پردیش کے تروپتی ،وجئے واڑہ ،وشاکھاپٹنم اور کرنول میں بھی دس مراکز قائم کئے گئے- 14 تاریخ کو نتائج کا اعلان ہوگا ۔