
حیدرآباد_15 جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 تک ریاست میں 3،01،65،569 (تین کروڑ ایک لاکھ پینسٹھ ہزار چھ سو انہتر) رجسٹرڈ ووٹرس ہیں جن میں خواتین ووٹرس کی تعداد 1،51،61،714 ہے جبکہ مرد ووٹرس کی تعداد 1،50،02،227 ہے۔ ان میں سے 1،628 نے تیسرے صنف کے ووٹرس شامل ہیں ۔ 2،82،492 ووٹرس نئے شامل ہوئے ہیں