March 05, 2021

ماروتی کار خریدنے والوں کے لئے بری خبر!

ماروتی کار خریدنے والوں کے لئے بری خبر!

حیدرآباد 19_ جنوری ( اردو لیکس ڈیسک) ماروتی کمپنی کی نئی کار خریدنے والوں کے لئے ایک بری خبر ہے کمپنی نے کار کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔مختلف ماڈل کی کار کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے سے 34 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جن کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ان میں 

ماروتی سوزوکی ٹور ایس: 5،061 روپے تک
ماروتی سوزوکی ایس پریسیو: 7،000 روپے تک
ماروتی سوزوکی ویٹارا بریزا: 10،000 روپے تک
ماروتی سوزوکی ڈیزائر: 12،500 روپے تک
ماروتی سوزوکی آلٹو 800 14، روپے تک
ماروتی سوزوکی سیلریو: 19،400 روپے تک
ماروتی سوزوکی ویگن-آر: 23،200 روپے تک
ماروتی سوزوکی ایکو: 24،200 روپے تک
ماروتی سوزوکی سوئفٹ: 30،000 روپے تک
ماروتی سوزوکی ارٹیکا: 34،000 روپے تک

Post source : urduleaks