امریکہ کے ڈیڈرائٹ میں منعقدہ تقریب میں کویتا کی شرکت

نظام آباد کی رکن پارلیمنٹ کویتا نے امریکہ کے شہر ڈیڈرائٹ میں امریکہ تلنگانہ اسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پہلے اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔رکن پارلیمنٹ نے تلنگانہ تحریک میں اہم رول ادا کرنے والے این آر آئیز سے سنہرے تلنگانہ کی تشکیل کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے۔