حیدرآباد میٹرو ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے حدود میں کل ہریتا ہرم پروگرام

حیدرآباد میٹرو ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے حدود میں کل ہریتا ہرم پروگرام منعقد ہوگا۔ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے تمام شہریوں سے شجرکاری کے اس پروگرام میں شامل ہوتے ہوئے اسے کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ ریاستی وزیر نے کہا کہ نہ صرف ریاست بلکہ ملک سے قحط سالی کے خاتمہ کے لئے بڑے پیمانے پر شجرکاری کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔