نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی

شادی کرنے کا وعدہ کرکے نابالغ لڑکی کو حوس کا شکار بنانے والے نوجوان کے خلاف پہاڑی شریف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ معلوم ہوا ہے کہ مقامی نوجوان سای ناتھ نے اپنے پڑوس میں رہنے والی 15 سالہ لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے سنسنا مقام پر لے جار اس کی عصمت ریزی کی اس سلسلہ میں لڑکی کی شکایت پر پولیس نے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم مفرور بتایا گیا ہے۔