
کریم نگر _22جنوری( اردو لیکس)کریم نگر کی معروف شخصیت ڈاکٹر بشیر احمد صاحب کا انتقال ہوگیا۔مرحوم ڈاکٹر صاحب ایک انتہائی نیک دل، فیاض اور سماجی خدمت کرنے والے اور ملت کی تعلیم و فلاح کا جذبہ رکھنے والی شخصیت تھے۔ اور آخر وقت تک ملت کی خدمت میں مصروف رہے۔ مرحوم، سینئر جرنلسٹ و کرسپانڈنٹ گلف ہائی اسکول محمد نثاراحمد پروانہ کے والد محترم تھے