اپریل 21 سے,ریل میں بچوں کو بھی فل ٹکٹ

ہندوستانی ریلوے نے بچوں کوبھی فل ٹکٹ لینےکا فیصلہ کیا ہے 21 اپریل سے ریل میں سفر کرنے والے بچوں کو جن کی عمر 5 تا 12 سال ہے فل ٹکٹ وصول کیا جاے گا