تلنگانہ

سیکریٹریٹ کی مسجد کی تعمیر کے مطالبے کے ساتھ حیدرآباد میں مسلم تنظیموں کا احتجاج

حیدرآباد _24 جنوری ( اردو لیکس)تحریک مسلم شعبان تلنگانہ اور آندھراپردیش کے صدر مشتاق ملک اور دیگر مسلم تنظیموں کے قائدین کی جانب سے چلو سیکریٹریٹ کی مسجد میں ظہر کی نماز ادا کریں پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر پولیس نے اس پروگرام میں حصہ لینے والوں کو شہر کے مختلف علاقوں میں روک دیا۔جس پر مشتاق ملک اور دیگر نے سیف آباد کے بی ایس این ایل کی آفس کے سامنے سڑک پر نماز ادا کی ۔پولیس نے احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button