March 05, 2021

نلگنڈہ میں 2 افراد کا قتل

نلگنڈہ 25 جنوری (اردولیکس) ریاست تلگانہ کے نلگنڈہ میں دوافراد کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ رام نگر علاقہ میں ایم اے بیگ فنکشن ہال کے کسی نے دو نامعلوم افراد کا سر پر وزنی پتھر ڈال کر قتل کردیا۔ مقام واقعہ پرپولیس کی شراب کی بوتلیں دستیاب ہوئیں۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق بہار  سے ہوسکتا ہے۔ ٹوٹاون پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Post source : urduleaks