March 02, 2021

نظام آباد میں عاشق معشوق کی خودکشی

نظام آباد میں عاشق معشوق کی خودکشی

نظام آباد 25 جنوری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں عاشق معشوق نے خودکشی کرلی۔ کدوان پورسے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سوکنیہ اورموضع آئیلا پورکا رہنے والا 22 سالہ پریم کمارایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ شادی میں رکاوٹ پرلڑکی نے اپنے مکان میں پھانسی لے لی جبکہ نوجوان نے آبائی موضع کے قریب تالاب کے کنارے درخت سے پھانسی لے لی۔

Post source : urduleaks