March 05, 2021

بچوں کا اغوا کرنے کے شبہ، 3 خواتین کی گاوں والوں نے پٹائی کردی

بچوں کا اغوا کرنے کے شبہ، 3 خواتین کی گاوں والوں نے پٹائی کردی

کاماریڈی 26 جنوری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں بچوں کواغواکرنے والوں کے شبہ میں تین خواتین کی گاوں والوں نے پٹائی کردی۔ یہ واقعہ بھکنورمنڈل کے پیدا ملاریڈی موضع میں پیش آیا۔ پولیس نے مقام واقعہ پرپہنچ کران خواتین کو حراست میں لے لیا۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ وہ بھیک مانگنے والی ہیں ان تمام کا تعلق ضع محبوب نگرسے بتایا گیا ہے۔ مزید تحققات جاری ہے۔

Post source : urduleaks