March 05, 2021

تلنگانہ میں 8 مہینے بعد کورونا وائرس کے سب سے کم کیس

تلنگانہ میں 8 مہینے بعد کورونا وائرس کے سب سے کم کیس

 

حیدرآباد _27 جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ میں   گذشتہ 8 مہینے کے بعد کورونا وائرس کے سب سے کم 147مثبت کیسس درج ہوئے ہیں اور 1 افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 93ہزار 737ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1593ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 32کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 5کتہ گوڑم 4جگتیال 6جنگاوں 4بھوپال پلی 0گدوال0کاماریڈی 5کریم نگر 9کھمم 3،آصف آباد 0محبوب نگر 5محبوب آباد 1منچریال 5میدک 6ملکاجگیری 8ملگو3ناگرکرنول 3نلگنڈہ 4ناراین پیٹ 0نرمل 0نظام آباد 4پداپلی 4سرسلہ 2، رنگاریڈی12 سنگاریڈی 9سدی پیٹ 2سوریہ پیٹ 0وقارآباد  0ونپرتی 0ورنگل رورل2ورنگل اربن 8بھونگیر 1کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks