March 05, 2021

رکن کونسل کویتا نے دی سنگارینی کالریز کے ملازمین کو مبارکباد

رکن کونسل کویتا نے دی سنگارینی کالریز کے ملازمین کو مبارکباد

حیدرآباد _27 جنوری ( اردو لیکس) ٹی آر ایس کی رکن کونسل کے کویتا نے سنگارینی کالریز کوئلہ کی کانوں کے ورکرس کی ٹریڈ یونین تلنگانہ بوگولا گناکارمیکاسنگھم(ٹی بی جی کے ایس)کے یوم تاسیس پر تمام ورکرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے ورکرس کی بہبود کیلئے مساعی کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا۔کویتا نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیام میں کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والے تمام ورکرس بھائیوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ ورکرس سخت محنت کرتے ہوئے ملک کو روشن کررہے ہیں۔کویتا جنہوں نے اس پوسٹ کے ساتھ کوئلہ کی کان میں مزدور کے لباس میں لی گئی اپنی تصویر بھی پوسٹ کی

Post source : urduleaks