ہندوستانی مارکیٹ میں سلیکان کا 4 جی,فون

موبائل تیار کرنے والی سیلکان کمپنی نے جمعہ کو ہندوستانی مارکیٹ میں 4 جی ڈائیمنڈ اسمارٹ فون کو متعارف کیا ہے اس کی قیمت 6369 رکھی گئی ہے فون کا اسکرین 5 انچ,ہے ریام ایک جی بی,8 میگافکچل بیاک کیمرہ,3.2 فرنٹ کیمرہ,8 جی بی انٹرل میموری دیگر فیچر شامل ہیں