تلنگانہ

وقت آنے پرکے ٹی آرچیف منسٹربنیں گے: میئر

تروپتی 2 فروری (اردولیکس) حیدرآباد کے میئربی رام موہن نے کہا ہے کہ وقت آنے پرکے ٹی آرچیف منسٹربنیں گے۔ میئر نے تروپتی میں سوامی واری کے درشن کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آرایس پارٹی کے اجتماعی فیصلہ کے ذریعہ ہی وہ چیف منسٹرکے عہدہ پرفائز ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button