شجر کاری مہم فلم اداکاروں نے بھی لیا حصہ

تلنگانہ حکومت کے باوقار ہریتا ہرم پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کئی اہم شخصیتیں شجر کاری مہم میں حصہ لے رہی ہیں جن میں تلگو فلم اداکار بھی شامل ہیں۔ پیر کو حیدرآباد میں ناگرجنا، ان کی اہلیہ امالا، فرزند اکھیل، رانا، چرنجیوی، رکل پریتی سنگھ۔ راشی کھنہ، لکشمی منچو اور ریزینا نے مختلف مقامات پر پودے لگائے۔