نیشنل

صدر جمہوریہ کریں گے دارجلنگ کا دورہ

صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی 12 سے 15 جولائی 2016 تک مغربی بنگال کے دارجلنگ کا دورہ کریں گے۔
12 جولائی 2016 کو مغربی بنگال کی حکومت کی جانب سے صدر جمہوریہ کے اعزاز میں چو راستا (مال) میں ریاستی استقبالیہ دیا جائے گا۔ 13 جولائی کو صدر جمہوریہ ، جناب بھانو بھاکٹا آچاریہ کی س یوم ولادت کی تقریب میں شرکت کریں گے، اسی روز مغربی بنگال کی حکومت کی جانب سے صدر جمہوریہ کو عشائیہ دیا جائے گا۔
14 جولائی کو صدر جمہوریہ دارجلنگ ٹی ایسو سی ایشن کی سالانہ جنرل میٹنگ کو خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button