جرائم و حادثات

گلے میں جام کا ٹکڑا اٹک جانے سے 9 ماہ کی بچی کی موت

کرشنا: جام کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کے نتیجہ میں 9 ماہ کی لڑکی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں پیش آیا۔ چرلہ پلی منڈل کے پاگول کے مضافات میں واقع لنکا توٹا کی رہنے والی 9 ماہ کی بچی ویکشیتا نے کھیل کے دوران جام کی شاخ منہ میں ڈال لی اوروہ اس کے منہ میں پھنس گئی جس کی وجہہ سے لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button