جرائم و حادثات

حیدرآباد کے آوٹررنگ روڈ پرکار کو لگ گئی آگ

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں آج ایک کارمیں آگ لگ گئی۔ شمس آباد آوٹررنگ رود پریہ حادثہ پیش آیا جس میں کارسوارافراد کرشماتی طورپرمحفوظ رہ گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ نریش نامی شخص اپنی بیوی ورا لکشمی کے ساتھ کارمیں جارہا تھا کہ آوٹررنگ رود پراچانک کارمیں آگ لگ گئی جسکے ساتھ ہی وہ دونوں گاڑی سے اترگئے اورکارجل کرخاکسترہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button