تلنگانہ

تلنگانہ کے عادل آباد کا ایک شخص افغانستان میں پھنس گیا۔ وطن واپس لانے کی خواہش

نئی دہلی: افغانستان میں طالبان کے قبضہ کے بعد تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان وہاں پھنس گیا۔ منچریال سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ راجیا نے اپنے ارکان خاندان سے فون پربات چیت کرتے ہوئے اسے بہ حفاظت وہاں سے واپس لانے کی خواہش کی۔ بتایا گیا ہے کہ وہ کابل کے قریب ایک قصبہ میں ہے۔ راجیا کے رشتہ داروں نے حکومت ہند سے اس شخص کو بہ حفاظت واپس لانے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button