جرائم و حادثات
حیدرآباد کے قریب میں نوجوان کا قتل۔جسمکا نازک حصہ کاٹ دیا گیا

حیدرآباد کے مضافاتی علاقے پٹن چیرو میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ 30سالہ یادگری کینعش پولیس کو پٹن چیرو کے پاس ایک وینچر کے قریب دستیاب ہوئی۔حملہ آوروں نے اس کے جسم کے نازک حصوں کو کاٹ دیا۔اس کی آنکھوں اور سر پر بھی زخم کے نشان پائے گئے۔شبہ کیا جاتا ہے کہ قتل کے پس پردہ ناجائز تعلقات کے محرکات ہوسکتے ہیں۔ مقتول قتل کے علاوہ چوری کمی وارداتوں میں ملوث بتایا گیا ہے۔