تلنگانہ

حیدرآباد میں لوکل ٹرین زور دار آواز کے ساتھ اچانک رک گئی _ مسافر ٹرین سے کود کر فرار

حیدرآباد _ 30 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے بیگم پیٹ علاقے میں ایم ایم ٹی ایس ٹرین کا  حادثہ ٹل گیا ۔ ایم ایم ٹی ایس لوکل ٹرین ایک زوردار آواز کے ساتھ اچانک رک گئی۔جس پر  مسافرین خوف کے عالم میں ٹرین سے کود کر  بھاگ گئے۔ یہ واقعہ بیگم پیٹ سے نیکلس روڈ پر سفر کے دوران پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین فنی خرابی کی وجہ سے رک گئی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button