جنرل نیوز

حیدرآباد کے بھولکپور میں سابق کارپوریٹر واجد حسین نے قومی پرچم لہرایا

حیدرآباد کے بھولکپور بلدی وارڈ میں محمد واجد حسین  سابق کارپوریٹر بھولکپور نے جشن یوم آزادی کی 75/ ویں سالگرہ کے موقع پر رسم پرچم کشاءی انجام دی۔اور مجاہدین آزادی مہاتما گاندھی ، پنڈت نہرو ، مولانا ابولکلام آزاد ، اشفاق اللہ خان ، بھگت سنگھ ، اور دیگر قاءدین کی ملک کی آزادی کے لئے اپنی آخری سانس تک جدوجهد اور ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انھیں بھر پور خراج پیش کیا اس موقع پر کانگریس قاءدین ظفیر الدین- نیاز احمد- ڈاکٹر ذاکر حسین-آصف ضیاء نعیم الدین- سی عبدالرحیم- باجر-مغدوم- مقصود محمود- واجد اور اسکول کے بچون کی کثر تعداد بھی موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button