جرائم و حادثات
ہندوستان میں گزشتہ تین سال میں سڑک حادثات میں 4 لاکھ سے زائد اموات

متعدد ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں سے پولس محکموں کے ذریعے موصولہ اعدادو شمار کے مطابق کیلنڈر سال ، جو 2017 سے شروع ہوکر 2019ء تک ملک میں سڑک حادثات میں مارے گئے لوگوں کی تعداد درج ذیل میں دیکھی جاسکتی ہے:
سال | مارے گئے افراد کی تعداد |
2017 | 1,47,913 |
2018 | 1,51,417 |
2019 | 1,51,113 |
سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کی وزارت نے سڑک تحفظاتی کمیٹی کے پارلیمنٹ ممبروں کو ملک کے ہر ضلع میں اس بات کے لئے نوٹیفائی کیا ہے کہ وہ اضلاع میں عزت مآب ممبر پارلیمنٹ (لوک سبھا)کی قیادت کے تحت سڑکوں کا استعمال کرنے والوں کے درمیان بیداری کو فروغ دیں۔
وزارت نے سڑک تحفظ کے لئے ایک کثیر رخی حکمت عملی تیار کی ہے، جو تعلیم ، انجینئرنگ (سڑک اور گاڑیاں دونوں کے لئے)انفورسمنٹ اور ایمرجنسی کیئر پرمبنی ہے۔اسی طرح وزارت کے ذریعے وقت وقت پر متعدد اقدامات کئے گئے ہیں: