نیشنل

مجرموں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی: گینگ ریپ کیس کی متاثرہ بلقیس بانو نے آج سپریم کورٹ سے رجوع ہوتےہوئے 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران اجتماعی عصمت ریزی اور اپنے خاندان کے افراد کے قتل کے مجرم ٹھہرائے گئے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کیا ہے۔ بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کے مئی کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے نظرثانی کی درخواست بھی دائر کی جس میں گجرات حکومت کو 1992 کی استثنیٰ کی پالیسی کے لیے درخواست دینے کی اجازت دی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button