کرناٹک کے مسلم خاندان کے 5 افراد تلنگانہ میں سڑک حادثہ میں جاں بحق _ حیدرآباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد بیلاری واپس ہونے کے دوران حادثہ

حیدرآباد _ 4 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے وناپرتھی ضلع میں پیر کی صبح ایک کار درخت سے ٹکرانے سے مسلم خاندان کے 5  افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ حیدرآباد-بنگلور قومی شاہراہ پر کوتہ کوٹہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے … کرناٹک کے مسلم خاندان کے 5 افراد تلنگانہ میں سڑک حادثہ میں جاں بحق _ حیدرآباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد بیلاری واپس ہونے کے دوران حادثہ پڑھنا جاری رکھیں