این آر آئی

معروف ہندوستانی صحافی قربان علی کی ریاض آمد

ریاض ۔ کے این واصف

بین الاقوامی سطح پر معروف صحافی قربان علی آج (اتوار ۱۸ دسمبر) “جائزہ” کے عنوان سے منعقد ایک اجلاس مین شرکت اور خطاب کرین گے۔ اس اجلاس کا اہتمام علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے کیا ہے۔ سربراہ Oral History Project Rajya Sabiha TV سابق مین BBC سمیت کئی صحافتی ادارون وابستہ رہے قربان علی علیگیرین ہین۔ وہ مملکت کے شہر جبیل (منطقہ شرقیہ) مین منعقد یوم سر سید تقریب مین شرکت کے بعد ریاض آرہے ہین۔

متعلقہ خبریں

Back to top button