جرائم و حادثات

کورٹلہ میں سڑک حادثہ _ نوجوان کی موت

کورٹلہ _ کورٹلہ ٹاون میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ سائی بابا مندر کے قریب پیش آیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھرمناپیٹ گاوں سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ منوہر کسی کام سے کورٹلہ ٹاون پہنچا تھا اس کی تیز رفتار موٹر بائیک روڈ ڈیوئیڈر سے ٹکرا گئی۔جس کے نتیجے میں نوجوان کی موت ہوگئی۔مزید تفصیلات کا معلوم نہیں ہوسکی

متعلقہ خبریں

Back to top button