جرائم و حادثات

حیدرآباد میں تیز رفتار کار الٹ گئی _ ایل بی نگر انڈر پاس بریج میں حادثہ

حیدرآباد _ حیدرآباد میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے خلاف مسلسل  کارروائی کے بعد بھی بعض افراد شراب پی کر گاڑی چلا رہے ہیں جس کے نتیجہ میں آئے دن کئی حادثے پیش آرہے ہیں

اسی طرح کے ایک واقعہ میں حیدرآباد کے ایل بی نگر کے انڈر پاس بریج میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔جس کے نتیجہ میں کار مکمل تباہ ہوگئی۔کار میں سوار نوجوان حادثہ کے بعد فرار ہوگئے۔ جو معمولی زخمی ہونے کی اطلاع ہے پولیس کو شبہ ہے کہ شراب پی کر گاڑی چلانے کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button