جرائم و حادثات

حیدرآباد میں حقہ سنٹر پر پولیس کا دھاوا ۔ لڑکیاں بھی موجود تھیں

حیدرآباد: مادھا پورپولیس نے غیرقانونی طورپرچلائے جانے والے ایک حقہ سنٹرپردھاوا کیا۔ دی بیک یارڈ کیفے میں یہ حقہ سنٹرچلایا جارہا تھا۔ پولیس نے یہاں چھاپہ مارکرحقہ سنٹرچلانے والے سائی کرن گوڑ، مینجر فنی کمار کے ساتھ حقہ سروو کرنے والے وشمی گوڑ، محمد سرفراز اوراکبرکوحراست میں لے لیا، یہاں سے حقہ پاٹس، حقہ پائپس اورفلیورس ضبط کرلئے گئے۔ حقہ سنٹرمیں لڑکیاں بھی موجود تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button