تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے گورنر کو استعفی پیش کردیا

چیف منسٹر چندرشیکھرراو راج بھون پہنچ کر اپنا استعفی دے دیا ۔ پرگتی بھون سے کے سی آر راج بھون تک دو کاروں میں روآنہ ہوئے ۔ کے سی آر اپنی گاڑی میں راج بھون گئے۔ کے سی آر اپنا استعفیٰ گورنر تملاسائی سندرا ر راجن کو پیش کردیا  ۔

 

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے جادوئی ہندسہ عبور کیا۔ کانگریس پارٹی نے 60 سے زیادہ سیٹیں جیتیں۔ اور کے سی آر گجویل سے جیت گئے۔ وہ کاماریڈی سے ہار گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button