جرائم و حادثات

محبوب نگر ضلع میں چیتا سڑک عبور کرنے کے دوران ہلاک

 

محبوب نگر: 8 ستمبر ( اردو لیکس/صادق چاند ) تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے دیور کدرہ منڈل مستقر پر واقع قومی شاہراہ NH 167 پر رات کے وقت میں چیتا سڑک عبور کرنے کے دوران کسی نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی دیورکدرہ فاریسٹ پولیس مقامہ حادثہ پہنچ کر ایک مقدمہ درج کرتے ہوٸے تحقیقات کا آغاز کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button