جنرل نیوز

عادل آباد اردو لائبریری میں یوم آزادی تقاریب کا اہتمام ۔ قومی پرچم لہرایا گیا ۔

اردو لائبریری برانچ عادل آباد میں 75 ویں یوم آزادی کی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر قومی پرچم لہراتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی اور قومی ترانہ بھی پڑھا گیا ۔ اس تقریب میں لائیبریرین محمد مجیب خان، سینئر صحافی شفیق احمد اطہر ، صدر تنظیم الائمہ والمؤذنین حافظ محمد منظور احمد ، مسعود احمد صدیقی ، ایڈوکیٹ وقار الدین، عابد علی اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button