جرائم و حادثات

جگتیال ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

جگتیال  _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ  میڈپلی کے پاس ایک تیز رفتار کار کے درخت کو ٹکرا جانے کے نتیجے میں پیش آیا ۔مرنے والے کی شناخت بھیمارام گاوں کے 26 سالہ لنگا مورتی کی حیثیت سے ہوئی ہے جو کسی کام سے جگتیال کی طرف جا رہا تھا کہ کار نے توازن کھودیا۔بتایا جاتا ہے کہ لنگا مورتی چند دن قبل ہی خلیج سے آیا تھا حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ درخت سے ٹکرا جانے کے بعد کار کئی ٹکڑے ہوگئی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button