جرائم و حادثات

کورٹلہ کے قریب کار درخت سے ٹکراگئی _ ایک ہلاک چار زخمی

کورٹلہ کے قریب وینکٹ راو پیٹ کے پاس پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اور دیگر 4 افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔کار میں سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ایک رشتہ دار کی تقریب میں شرکت کے بعد کورٹلہ واپس ہورہے تھے کہ تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکراگئی۔جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ کار میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ مرنے والی خاتون جگتیال میں واقع نالندہ ڈگری کالج کے پرنسپل نریش کی ماں تھی زخمیوں کو جگتیال ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button