تلنگانہ

تلنگانہ میں پیر کو تعلیمی اداروں کے بند کی اپیل

حیدرآباد: بی جے پی کی طلباء تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے تعلیم کے شعبے کے مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو ریاست تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کے بند کی اپیل کی ہے۔ اے بی وی پی ریاستی سکریٹری جھانسی نے سوال کیا کہ ریاست میں اساتذہ کی 15 ہزار مخلوعہ جائیدادوں کو پُر کیے بغیر وہ معیاری تعلیم کیسے فراہم کی جائے گی۔ ریاست بھر کے تعلیمی اداروں سے بند میں حصہ لینے اور طلباء کے والدین سے بند میں تعاؤن کی اپیل کی گئی ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button