جنرل نیوز

الحاج حافظ محمد فیاض علی کی عالم اسلام کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج وعمرہ گروپ، مانصاب ٹینک ،حیدر آباد نے عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس وقت ملک کورونا کی دوسری شدید لہر کا سامنا کررہا ہے ایسے وقت میں ہمیں احتیاط کی ضرورت ہے۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے کہا کہ ہم تمام عالمی وباء کے خاتمہ کیلئے دعا کریں تاکہ اللہ ہمیں اس عذاب سے نجات دلوائے۔ آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button