جرائم و حادثات

تلنگانہ کے کھمم ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ شوہر بیوی اور بیٹی ہلاک: حادثہ کا ویڈیو دیکھیں

کھمم _ یکم اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں تھلمپاڈو نیشنل ہائی وے کے فلائی اوور کے پاس ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تیز رفتار  کار دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔ حادثہ کا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا ۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردئے ۔ اس حادثہ میں شوہر اور بیوی کے ساتھ ان کی بڑی بیٹی کی بھی موت ہو گئی۔ کار میں سوار دیگر تین بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button