جنرل نیوز

الحاج حافظ محمد فیاض علی نے ترنگا لہرایا

حیدرآباد: یوم آزادی کے موقع پرالحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس مانصاحب ٹینک حیدرآباد نے مدرسہ امدادیہ کاشف العلوم اننت گیری وقارآباد میں پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع پر حافظ محمد سراج الدین ناظم اعلٰی و مولانا محمد قمرالدین حیدرقاسمی،فواد علی اورفیصل علی محد رحمت اللہ اوردوسرے بھی موجود تھے۔ ان تمام نے تمام اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارکبارد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button